بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان اس وقت جھڑپ دیکھنے کو ملی جب وہاں پر موجود مظاہرین مسلم خواتین کو برسلز حملے میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنے کی کوشش کر
رہے تھے۔
خبر رساں ایجنسی الجزیرہ کے مطابق پولیس نے مظاہرین کومنتشر کرنے کیلئے پانی کی تیزبوچھاریں کی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ مظاہرہ کر رہے افرادخود کو فاشسٹ بتا رہے تھے اور نازیوں جیسا سلوک کر رہے تھے۔